خبرنامہ

سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ کے کارکنوں‌کا احتجاج شروع

سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ کے کارکنوں‌کا احتجاج شروع

ملت آن لائن … سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ کے کارکنوں‌کا احتجاج شروع ہو گیا ہے. کارکنان نے وزیراعظم کے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں اور اپنے قائد کے حق میں‌نعرے لگا رہے ہیں.