اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے پاناما کیس عملدرآمد بینچ نے 10جولائی کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکمنامے میں عدالت عظمی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے یکم اپریل2017 سے جاری اشتہارات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔
لیگی رہنماؤں کے بیانات کے متن بھی طلب کر لیے۔ سپریم کورٹ نے جنگ گروپ میں غلط خبریں شائع کرنے کے معاملے کا نوٹس لیا اور کہا میرشکیل الرحمن، جاوید رحمن اور رپورٹر احمد نورانی ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر وضاحت کریں، تینوں افراد بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف آرٹیکل 204 اور توہین عدالت آرڈیننس2003 کے تحت کارروائی کی جائے؟
لیگی رہنماؤں کے بیانات کے متن بھی طلب کر لیے۔ عدالت نے جنگ گروپ میں غلط خبریں شائع کرنے کے معاملے کا نوٹس لیا اور کہا میرشکیل الرحمن، جاوید رحمن اور رپورٹر احمد نورانی ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر وضاحت کریں، تینوں افراد بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف آرٹیکل 204 اور توہین عدالت آرڈیننس2003 کے تحت کارروائی کی جائے؟

عدالت نے اٹارنی جنرل سے ن لیگ کے رہنماسعد رفیق، آصف کرمانی، طلال چوہدری کے جے آئی ٹی، عدالتی کارروائی سے متعلق بیانات کے متن7روز میں طلب کر لیے۔