خبرنامہ

شرجیل میمن نے انتخابی مہم تیز کردی

پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کا الزام مگر ٹھاٹھ نرالے، سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے گرفتار ہوتے ہوئے بھی انتخابی مہم تیز کر دی گاڑیاں سج گئیں۔

اربوں کے کرپشن الزامات کے باوجود پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے انتخابی مہم تیز کردی 12 گاڑیاں شرجیل میمن کے نام سے سجادی گئیں، گاڑیاں اندرون سندھ فارم ہاؤس میں کھڑی ہیں۔

سندھ حکومت بھی سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن پر مہربان ہوگئی جیل سے جناح اسپتال کے بجائے ڈاکٹر عاصم کے کلفٹن والے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔