سابق وزیر اعظم نواز شریف ، حسن نواز ، حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبرنامہ
شریف فیملی کے نام ای سی ایل پر ڈالے جانے کی استدعا
