شہبازشریف ایک بار پھر بازی لے گئے، مخالفین ہکا بکا
اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا شاندار اقدام، ایک بار پھر بازی لے گئے، اسپیڈو بس سروس مفت فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لاہور کے شہریوں کے ایک بار پھر دل جیت لئے ہیں۔ لاہور میں چلنے والی اسپیڈو بس کی سروسز شہریوں کو مفت فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسپیڈو بس سروسزمفت فراہم کرنےکی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔ منظوری کے بعد اسپیڈو بس کے لیے دو سو روپے میں بنوائے جانے والا کارڈ ختم کر دیا گیاہے۔ شہباز شریف کے اس اقدام کو شہریوں نے سراہتے ہوئےان کی تعریف کی ہے جبکہ سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ فراہمی کے منصوبوں کے اجرا پر شہباز شریف کو دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے بہتر قرار دیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لاہور کے شہریوں کے ایک بار پھر دل جیت لئے ہیں۔ لاہور میں چلنے والی اسپیڈو بس کی سروسز شہریوں کو مفت فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسپیڈو بس سروسزمفت فراہم کرنےکی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔ منظوری کے بعد اسپیڈو بس کے لیے دو سو روپے میں بنوائے جانے والا کارڈ ختم کر دیا گیاہے۔ شہباز شریف کے اس اقدام کو شہریوں نے سراہتے ہوئےان کی تعریف کی ہے

خبرنامہ
شہبازشریف ایک بار پھر بازی لے گئے، مخالفین ہکا بکا