خبرنامہ

شہید کیپٹن جنید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید کیپٹن جنید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
اسلام آباد: (ملت آن لائن) مادر وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے کیپٹن جنید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔کیپٹن جنید کی نماز جنازہ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیرمملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن طارق فضل چودھری، عسکری حکام، شہریوں اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیپٹن جنید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ برما ٹاؤن میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شہید کیپٹن جنید گزشتہ روز افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوئے تھے۔

کیپٹن جنید کی نماز جنازہ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیرمملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن طارق فضل چودھری، عسکری حکام، شہریوں اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیپٹن جنید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ برما ٹاؤن میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔

مادر وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے کیپٹن جنید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔کیپٹن جنید کی نماز جنازہ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیرمملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن طارق فضل چودھری، عسکری حکام، شہریوں اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔