سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف ٹرائل شروع کرنے کا حکم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں عدالت نے بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ٹرائل شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی نے سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی ٹیمپرنگ کیس کی سماعت کی، سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ٹرائل شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔استغاثہ کے گواہ پیش نہ ہونے پر عدالت نے 29 نومبر تک ایف آئی اے سے ظفر حجازی کے خلاف شہادتیں طلب کرتے ہوئے سماعت 29 نومبر تک ملتوی کردی۔
ظفر حجازی کے خلاف ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں عدالت نے بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ٹرائل شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی نے سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی ٹیمپرنگ کیس کی سماعت کی، ظفر حجازی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ٹرائل شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
خبرنامہ
سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف ٹرائل شروع کرنے کا حکم