خبرنامہ

عالمی امن و سلامتی کوسنگین خطرات لاحق ہیں، ملیحہ لودھی

عالمی امن و سلامتی کوسنگین خطرات لاحق ہیں، ملیحہ لودھی
نیو یارک:(ملت آن لائن) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافہ جمہوری اصولوں،شفافیت کی نفی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافہ جمہوری اصولوں، شفافیت کی نفی ہے، عالمی امن و سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، مستقل ارکان میں اضافہ سے سلامتی کونسل کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ممبران میں اضافے کی ضرورت ہے، مستقل رکنیت مانگنے والے اپنے لئے امتیازی سلوک اور غیر مساوی حیثیت چاہتے ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافہ جمہوری اصولوں، شفافیت کی نفی ہے، عالمی امن و سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، مستقل ارکان میں اضافہ سے سلامتی کونسل کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ممبران میں اضافے کی ضرورت ہے