پی ٹی آئی کےچئیرمین عمران خان نےاہم پریس کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔
پی ٹی آئی چئیرمین ایون فیلڈ ریفرنس کافیصلہ بنی گالہ میں سنیں گے۔ عمران خان فیصلےکےفوری بعداپناردعمل دیں گے۔ عمران خان نےفوادچوہدری کوبھی بنی گالہ طلب کرلیاہے۔
نوازشریف کی جانب سے ایوان فیلڈ ریفرنس کافیصلہ موخرکرنےکی درخواست کی گئی جس پر فیصلہ 11بجےسنایاجائےگا۔ ایوان فیلڈ ریفرنس پربھی احتساب عدالت کافیصلہ محفوظ ہے۔