خبرنامہ

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ملت آن لائن)عمران خان نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے سماعت 15 اگست تک ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔

تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیس کو 15 اگست کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے کیونکہ 15 اگست تک چھٹیوں پر ہوں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیس کو 15 اگست کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے کیونکہ 15 اگست تک چھٹیوں پر ہوں۔