خبرنامہ

فلسطین کے حوالے سےجرمنی کا اصل چہرہ سامنے آگیا

فلسطین کے حوالے سےجرمنی کا اصل چہرہ سامنے آگیا
برلن(ملت آن لائن)جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے احتجاج کے دوران اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزیئر کے بقول یہ بالکل بھی قابل قبول نہیں کہ یہودیوں یا اسرائیلی ریاست کی اس شرمناک انداز میں تضحیک کی جائے۔ گزشتہ ہفتے کے دورانجمعے اور اتوار کے روز جرمن دارالحکومت برلن میں امریکا کی اسرائیل کے حوالے سے سیاست کے خلاف مظاہرے کیے گئے تھے اور اس موقع پر اسرائیلی پرچم کو آگ لگانے کے واقعات بھی پیش آئے تھے۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے بھی ان واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزیئر کے بقول یہ بالکل بھی قابل قبول نہیں کہ یہودیوں یا اسرائیلی ریاست کی اس شرمناک انداز میں تضحیک کی جائے۔ گزشتہ ہفتے کے دورانجمعے اور اتوار کے روز جرمن دارالحکومت برلن میں امریکا کی اسرائیل کے حوالے سے سیاست کے خلاف مظاہرے کیے گئے تھے اور اس موقع پر اسرائیلی پرچم کو آگ لگانے کے واقعات بھی پیش آئے تھے۔