خبرنامہ

فیض آباد آپریشن: جھڑپوں میں 140افراد زخمی ‘پولیس کی 6 گاڑیاں نذرآتش

فیض آباد آپریشن: جھڑپوں میں 140افراد زخمی ‘پولیس کی 6 گاڑیاں نذرآتش
اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کے خلاف پولیس اورایف سی نے آپریشن شروع کردیا جس کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے۔ فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے شرکاء کو دی گئی ڈیڈ لائن گزشتہ رات بجے ختم ہونے کے بعد آج صبح سیکورٹی اہلکاروں نے دھرنے کے شرکاء کو تین اطراف سے گھیر کر آپریشن کا آغاز کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔
پولیس اور ایف سی کی جانب سے شدید شیلنگ اور ہوا کا رخ پولیس کی جانب ہونے کے باعث سیکورٹی اہلکاروں کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا جبکہ دھرنے کے شرکاء کے پاس شیلنگ سے پچنے کے لیے ماسک اور پتھراؤ کے لیے گُلیل موجود ہیں جس سے مسلسل سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جارہا ہے۔

فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے شرکاء کو دی گئی ڈیڈ لائن گزشتہ رات بجے ختم ہونے کے بعد آج صبح سیکورٹی اہلکاروں نے دھرنے کے شرکاء کو تین اطراف سے گھیر کر آپریشن کا آغاز کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔
پولیس اور ایف سی کی جانب سے شدید شیلنگ اور ہوا کا رخ پولیس کی جانب ہونے کے باعث سیکورٹی اہلکاروں کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا جبکہ دھرنے کے شرکاء کے پاس شیلنگ سے پچنے کے لیے ماسک اور پتھراؤ کے لیے گُلیل موجود ہیں