خبرنامہ

لاہور: پولیس اور رینجرز کا کومبنگ آپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) یکی گیٹ میں پولیس اور رینجرز نے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران لوگوں کی بائیو میٹرک ٹصدیق کی گئی۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔