لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دیدیا
لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دے دیا۔ اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی 15 دسمبر کو کی جائے گی۔ وکیل نجی بینک نے دلائل دیتے ہوئے کہا ملز مالکان نے کاروبار کیلئے قرض حاصل کیا اور نوازشریف کے رشتہ داروں نے ملز رہن رکھوائی، قرض کی عدم ادائیگی پر ملز کو ڈیفالٹر قرار دیا گیا،اس کے خلاف 2016 میں ڈگری بھی جاری ہو چکی لیکن 11 کروڑ 95 ہزار کی باقی رقم ادا نہیں کی جا رہی۔ وکیل نجی بینک نے عدالت سے استدعا کی رقم کی وصولی کیلئے ملز کو نیلام کرنے کا حکم دیا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دے دیا۔
وکیل نجی بینک نے دلائل دیتے ہوئے کہا ملز مالکان نے کاروبار کیلئے قرض حاصل کیا اور نوازشریف کے رشتہ داروں نے ملز رہن رکھوائی، قرض کی عدم ادائیگی پر ملز کو ڈیفالٹر قرار دیا گیا،اس کے خلاف 2016 میں ڈگری بھی جاری ہو چکی لیکن 11 کروڑ 95 ہزار کی باقی رقم ادا نہیں کی جا رہی تھی۔
وکیل نجی بینک نے عدالت سے استدعا کی رقم کی وصولی کیلئے ملز کو نیلام کرنے کا حکم دیا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دے دیا۔