اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مارچ 2017میں مہنگائی میں 0.84فیصد اضافہ ہوا، رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی میں 4.01 فیصد اضافہ ہوا۔مارچ 2017 میں ٹماٹر کی قیمت میں 68.43فیصد اضافہ ہوا۔مرغی کی قیمت میں 21.60فیصد اضافہ ہوا۔پیاز کی قیمت میں 18.16 فیصد اضافہ ہوا۔آلو 15.48فیصد,پیٹرول 2.48 اور ڈیزل کی قیمت میں 1.89فیصد اضافہ ہوا۔چائے کی قیمت میں 8.04فیصد،سیب 12.78فیصد،آلو15.48فیصد اضافہ ہوا جبکہ سریا کی قیمت 2.99فیصد اضافہ ہوا جبکہ انڈے قیمت میں 21.34فیصد،مٹر18.52فیصد،کھیرا15.12فیصد، مکس دالیں8.06فیصد،کالے چنے کی دال 7.69فیصد،مسور کی دال میں5.05فیصد،گیس سلنڈر4.82فیصد،بیسن4.50فیصد،چینی4.39فیصد، دھلی مسور دال کی قیمت میں3.78فیصد کمی ہوئی۔پیر کو چیف شماریات آصف باجوہ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ مارچ 2017میں مہنگائی میں 0.84فیصد اضافہ ہوا۔مارچ 2016 کے مقابلہ میں مارچ 2017 میں مہنگائی میں 4.94فیصد اضافہ ہوا۔رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی میں 4.01 فیصد اضافہ ہوا۔مارچ 2017 میں ٹماٹر کی قیمت میں 68.43فیصد اضافہ ہوا۔مرغی کی قیمت میں 21.60فیصد اضافہ ہوا۔پیاز کی قیمت میں 18.16 فیصد اضافہ ہوا۔آلو 15.48فیصد,پیٹرول 2.48 اور ڈیزل کی قیمت میں 1.89فیصد اضافہ ہوا۔چائے کی قیمت میں 8.04فیصد،سیب 12.78فیصد،آلو15.48فیصد اضافہ ہوا جبکہ سریا کی قیمت 2.99فیصد اضافہ ہوا۔انڈے قیمت میں 21.34فیصد،مٹر18.52فیصد،کھیرا15.12فیصد، مکس دالیں8.06فیصد،کالے چنے کی دال 7.69فیصد،مسور کی دال میں5.05فیصد،گیس سلنڈر4.82فیصد،بیسن4.50فیصد،چینی4.39فیصد، دھلی مسور دال کی قیمت میں گز شتہ سال کے مقابلہ رواں سال جولائی سے مارچ تک دالوں کی قیمتوں میں 41.26فیصد اضافہ ہوا۔بیسن کی قیمت میں 30.02فیصد اضافہ ہوا۔تازہ سبزیوں کی قیمت میں 17.88فیصد اضافہ ہوا۔تعلیم کے اخراجات میں10.34فیصداور ادویات کی قیمتوں میں11.72فیصد اضافہ ہوا۔انڈے کی قیمت میں 11.70فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال مارچ2016 کے مقابلہ میں مارچ 2017 میں ٹماٹر کی قیمت میں 128.17 فیصد اضافہ ہوا۔آلو کی قیمت میں49.92 فیصد اضافہ ہو۔ایل پی جی 23.86فیصد ,سبز مرچ 16.64فیصد اضافہ ہوا۔پیٹرول 16.30 فیصد,ڈیزل 15.07 فیصد اور ,چائے کی قیمتوں میں 16.14 فیصد اضافہ ہوا۔(و خ )
خبرنامہ
مارچ 2017میں مہنگائی میں 0.84فیصد اضافہ ہوا‘ چیف شماریات
