مریم نوازنےاپنی والدہ کی صحت بارے پیغام جاری کردیا
لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر آئے ہیں جہاں پر ان کا پی ای ٹی ، سی ٹی اور گیلیم سکین ہوا ۔ اپنے ایک ٹویٹرپیغام میں مریم نواز نے کہاکہ میری والدہ کی طبیعت ا ب بہتر ہے ان کو چیک اپ کیلئے ہسپتال لے کر آئے جہاں ان کے مزید ٹیسٹ بھی کئے گئے ۔ دعاہے کہ اللہ انہیں مکمل شفا ء عطا فرمائے-
خبرنامہ
مریم نوازنےاپنی والدہ کی صحت بارے پیغام جاری کردیا