خبرنامہ

مری :چھرا پانی میں مسافر لفٹ ٹوٹنے سے 11 مسافر جاں بحق

مری (ملت آن لائن) بنواڑی میں مسافر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں جا گری جس سے 10 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مسافر لفٹ مقامی افراد نے دو گائوں کو آپس میں ملانے کیلئے بنائی تھی ، حادثہ لفٹ کے کمزور ہونے کے باعث پیش آیا یا لفٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹوٹی ان پہلوئوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بھی اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔
بنواڑی میں مسافر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں جا گری جس سے 10 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مسافر لفٹ مقامی افراد نے دو گائوں کو آپس میں ملانے کیلئے بنائی تھی ، حادثہ لفٹ کے کمزور ہونے کے باعث پیش آیا یا لفٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹوٹی ان پہلوئوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بھی اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔