(ن) لیگ کا اجلاس، نوازشریف فیض آباد دھرنا آپریشن کی ناکامی پر برہم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مختلف امور زیرغورآئے۔ پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر خارجہ خواجہ آصف، طارق فضل چوہدری، ڈاکٹر آصف کرمانی، پرویز رشید، مائزہ حمید، مصدق ملک اور دانیال عزیز شریک تھے۔ اجلاس میں نوازشریف کی لندن روانگی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی، احتساب عدالت میں پیشی اور آئندہ کی سیاسی وقانونی حکمت عملی پرغورکیا گیا، حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بل اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت سمیت احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا اور مذاکراتی عمل پر نوازشریف کو بریفنگ دی۔ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دائر کی گئی آج کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظورکرلی ہے جب کہ سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر خارجہ خواجہ آصف، طارق فضل چوہدری، ڈاکٹر آصف کرمانی، پرویز رشید، مائزہ حمید، مصدق ملک اور دانیال عزیز شریک تھے۔ اجلاس میں نوازشریف کی لندن روانگی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی، احتساب عدالت میں پیشی اور آئندہ کی سیاسی وقانونی حکمت عملی پرغورکیا گیا، حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بل اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت سمیت احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا اور مذاکراتی عمل پر نوازشریف کو بریفنگ دی۔
اجلاس میں نوازشریف کی لندن روانگی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی، احتساب عدالت میں پیشی اور آئندہ کی سیاسی وقانونی حکمت عملی پرغورکیا گیا، مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں میاں نوازشریف نے فیض آباد دھرنا آپریشن کی ناکامی پر برہمی کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں راجہ ظفر الحق، خواجہ آصف ،احسن اقبال، مریم اورنگزیب، طلال چوہدری، دانیال عزیز، پرویز رشید اور مریم نواز سمیت دیگر شریک ہیں۔ ’دوسرے ادارے ایگزیکٹو کو موقع نہیں دیں گے تو کارکردگی بہتر نہیں ہوسکتی‘ اجلاس میں دھرنا معاہدے سمیت موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی اور وزیر قانون زاہد حامد کےاستعفے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں شریف فیملی کےخلاف زیر سماعت مقدمات پر بھی بات چیت ہوئی، اس دوران نواز شریف کی لندن روانگی سمیت عوامی رابطہ مہم کے بارے میں مشاورت ہوئی جب کہ سینیٹ میں حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم منظور نہ ہونےکا بھی جائزہ لیا گیا۔
خبرنامہ
(ن) لیگ کا اجلاس، نوازشریف فیض آباد دھرنا آپریشن کی ناکامی پر برہم