مشرف کو اکھیاں اُڈیک رہی ہیں : کیپٹن (ر) صفدر
اسلام آباد:(ملت آن لائن) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ ہوتا تو22دن بیٹھنا نہ پڑتا، بدقسمتی سے انرجی سیور لاہور میں لگتا ہے اور اس کا یو پی ایس پنڈی میں ہوتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ آزمائشیں ہمیشہ نیک لوگوں پر آتی ہیں ، پاکستان میں راج وہی کرے گا جو میڈ اَن پاکستان ہو گا ۔ کیپٹن صفدر نے کہاکہ میثاق جمہوریت کا پابند ہوں ،بلاول کے خلاف کوئی بات نہیں کروں گا،مشرف کو اب اکھیاں اُڈیک رہی ہیں ۔
خبرنامہ
مشرف کو اکھیاں اُڈیک رہی ہیں : کیپٹن (ر) صفدر