خبرنامہ

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹینک

لندن(ملت آن لائن) برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔

رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو متحد ہونے میں مدد دی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ انتہاپسندی کے خلاف فوجی آپریشنوں کی کامیابی، اقتصادی بحالی اور چینی مدد نے پاکستان کے اعتماد کو تقویت دی اور امریکی امداد پر انحصار کم ہوگیا۔

جب کہ سیاسی اور عسکری قیادت یہ کہنے میں متحد ہوگئی کہ امریکی دھمکیوں اور مالیاتی بلیک میل کا وقت ختم ہوگیا اور امریکا کی اہمیت کم ہورہی ہے۔
برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔