خبرنامہ

نواز شریف کبھی نہیں جھکیں‌ گے، مریم نواز

ملت آن لائن.. مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی سے باہر میڈیا سے گفتگو. مریم نواز بیان ریکارڈ کرا کر باہر آ گئیں. دو گھنٹے تک اندر موجود رہیں. پر اعتماد نظر آ رہی ہیں نواز شریف کبھی نہیں جھکیں‌گے،