اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ پاناما اسکینڈل پرمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ پرباضابطہ حکومتی پالیسی طے کی جائے گی اور آئینی وقانونی آپشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔
کابینہ نے اوگرامیں ممبرگیس کی تعیناتی کیلئے شرائط و ضوابط کی منظوری سمیت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی کے ایم ڈی کے تقرر کی منظوری بھی دے دی۔