خبرنامہ

نیب ریفرنسز: نواز شریف کی جانب سے اضافی دستاویز عدالت میں جمع

نیب ریفرنسز: نواز شریف کی جانب سے اضافی دستاویز عدالت میں جمع

اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق کیس میں عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں، عدالت عالیہ جمعرات کو سماعت کرے گی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق کیس میں عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات جمع کرائی گئیں، جن میں نواز شریف کیخلاف تین ریفرنسز میں عائد ہونے والی فرد جرم کی کاپیاں شامل ہیں۔ نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تینون ریفرنسز کو یکجا کرکے ایک ریفرنس میں تبدیل کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ گزشتہ سماعت پرعدالت نے فرد جرم کی کاپیاں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا، سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت 2 نومبر کو ہوگی۔
نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تینون ریفرنسز کو یکجا کرکے ایک ریفرنس میں تبدیل کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ گزشتہ سماعت پرعدالت نے فرد جرم کی کاپیاں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا، سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت 2 نومبر کو ہوگی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق کیس میں عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں، عدالت عالیہ جمعرات کو سماعت کرے گی۔