اسلام آباد (ملت آ لاء ،اے پی پی) حکومت ے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت مواصلات کے 8 ئے اور 3 پہلے سے جاری م صوبوں کی م ظوری دیتے ہوئے مجموعی طور پر 13 ارب 66 کروڑ 3 لاکھ 98 ہزار روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ ا م صوبوں کیلئے مجموعی طور پر 30 ارب 68 کروڑ 61 لاکھ 6 ہزار روپے کا تخمی ہ لگایا گیا ہے۔ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے سے جاری تی م صوبوں کیلئے 13 ارب 30 کروڑ24 لاکھ 94 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ا جاری م صوبوں کیلئے مجموعی طور پر 25 ارب 30 کروڑ 64 لاکھ 96 ہزار روپے کا تخمی ہ لگایا گیا ہے جبکہ ئے جاری کردہ 8 م صوبوں کیلئے مجموعی طور پر 35 کروڑ 79 لاکھ 4 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ا جاری م صوبوں کا تخمی ہ 5ارب 37 کروڑ 96 لاکھ 10 ہزار روپے لگایا گیا ہے اور م صوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کر ے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔