خبرنامہ

وزیراعظم سے بند کمرے میں‌سوالات کئے جا رہے ہیں

اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم نواز شریف سے بند کمرے میں‌سوالات کئے جا رہے ہیں. سپریم کورٹ‌کے تیرہ سوالات کی روشنی میں‌وزیراعظم جوابات اور دستاویزات جمع کرا رہے ہیںِ جے آئی ٹی کے ارکان وزیراعظم سے تفتیش کر رہے ہیںِ