اسلام آباد.. ملت آن لائن . جے آئی ٹی میں اس وقت وزیراعظم سے ممکنہ طور پر درج ذیل سوالات پوچھے جا رہے ہوںگے.. مثلایہ کہ لندن میںجائیداد کہاںسے خریدی، دبئی اور سعودی عرب میںکاروبار کے لئے رقم کہاںسے آئی، یہ رقم کس طرح منتقل کی گئی، لندن میںجائیداد کے لئے فنڈز کہاںسے آئے.. اپنے دو بچوںکے کاروبار میںوزیراعظم کا کردار کیا ہے.. حدیبیہ پیپر ملز بورڈ خاندانی کاروبار سے کب علیحدہ ہوئے.. وزیراعظم لندن جائیداد پر اپنے مختلف موقف پر وضاحت کریں… حدیبیہ پیپرز ملز میںوزیراعظم کا کردار کیا تھا… اسحاق ڈار کے بیان حلفی کے متعلق بھی وزیراعظم سے ممکنہ طور پر سوالات کئے جا رہے ہیں. وزیراعظم کے مالی وسائل کیا رہے ہیں.
خبرنامہ
جے آئی ٹی میں وزیراعظم سے ممکنہ طور پر پوچھے گئے سوالات
