اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی کویقینی بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں وزیراعظم کو افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کے کردار، کشمیر کی موجودہ صورتحال اور ٹرمپ مودی ملاقات سمیت پاک بھارت تعلقات سے متعلق معاملات پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں وزیراعظم نے بدلتی صورتحال پر وزارت خارجہ کو گائیڈلائن بھی دی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی کویقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے جب کہ پاکستان خلیج میں کشیدگی کے خاتمےاورمفاہمتی کوششوں کوجاری رکھے گا۔
اجلاس میں وزیراعظم کو افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کے کردار، کشمیر کی موجودہ صورتحال اور ٹرمپ مودی ملاقات سمیت پاک بھارت تعلقات سے متعلق معاملات پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں وزیراعظم نے بدلتی صورتحال پر وزارت خارجہ کو گائیڈلائن بھی دی۔
پاناما کیس مریم نواز، حسن، حسین اور طارق شفیع طلب، سمن جاری