اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا حکم دے دیا ، 9مارچ کو ٹھٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،جس میں وزیراعظم ٹھٹھہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں سیاسی مہم کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کیلئے وزیراعظم نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے،وہ 9مارچ کو ٹھٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں وزیراعظم ٹھٹھہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے،میرپور خاص سمیت چار اضلاع میں ہسپتال تعمیر ہوں گیاور بدین میں ہیلتھ انشورنس سکیم شروع کرنے کی بھی منظوری دیں گے۔۔۔۔(خ م)
خبرنامہ
وزیراعظم نوازشریف نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا حکم دے دیا
