خبرنامہ

وزیراعظم نے تمام دستاویزات جے آئی ٹی کے سپرد کر دیں

ملت آن لائن… وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے سوالات کا جواب دے رہے ہیں. وزیراعظم نے ہمراہ لے جائ گئی تمام دستاویزات جے آئی ٹی کے سپرد کر دیں.