خبرنامہ

وزیر اعظم عہدے پر ہیں نیا پاکستان نہیں بن سکتا: رشید

قصور: (ملت+اے پی پی) بابا بلھے شاہ کی نگری کے علاقے کھڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب تک نواز شریف وزیر اعظم ہیں، نیا پاکستان نہیں بن سکتا، کارکن تیاری کر لیں، الیکشن اسی سال ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انصاف کا حصول ہمارا حق ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ الیکشن 2017ء میں ہی ہوں گے۔