وفاقی بجٹ 2018-19ء: ایک نظر میں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل(اے پی پی) آئندہ مالی سال2018-19ء کا بجٹ ایک نظر میں حسب ذیل ہے۔
(روپے ارب میں)
وصولیات
اخراجات
ٹیکس ریونیو
4888.6
الف۔جاریہ
4178.6
ایف بی آر ٹیکسز
4435.0
دیگر ٹیکسز
453.6
نان ٹیکس ریونیو
771.9
سود کی ادائیگی
1620.2
(الف)مجموعی ریونیو وصولیات
5660.5
پنشن
342.0
(ب) منفی صوبائی حصہ
2590.1
دفاعی امور اور خدمات
1100.3
(i)قطعی ریونیو وصولیات (الف۔ب)
3070.4
گرانٹس اور منتقلیاں
477.9
(ii سرمایہ جاتی وصولیات(نان بینک)
532.8
اعانتیں
174.7
(iii)بیرونی وصولیات (قطعی)
342.1
سول حکومت کی فعالیت
463.4
(iv)صوبوں کے سرپلس کا تخمینہ
285.6
(v) بنکوں سے قرضے
1015.3
ب۔ ترقیاتی
1067.6
وفاقی پی ایس ڈی پی
800.0
(vi)نجکاری سے آمدنی
00
قطعی قرضے
87.4
دیگر ترقیاتی اخراجات
180.2
کل وسائل (I To VI)
5246.2
کل اخراجات (الف+ب)
5246.2