ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ ممکن نہیں، وزیراعظم
لندن (ملت آن لائن)وزیراعظم خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ نہیں ہوتی، کوئی نواز مائنس فارمولا نہیں ہے ۔
لندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا مؤقف درست ہے، اس کا اثر ہوگا۔
وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان کےبارےمیں امریکی پالیسی تبدیل ہو رہی ہے ؟
انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ تو وقت ہی بتائے گا ،امریکا نےاپنےموقف کااظہارکیاہم نےبھی اپنے مؤقف کااظہارکردیاہے۔
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ فارورڈبلاک نہیں ہےنہ ایسی کوئی کوشش جاری ہے،مردم شماری ہوگئی،حلقہ بندیاں ہونی ہیں،امیدہےبل پراتفاق ہوجائےگا،تمام جماعتوں سےبل کی منظوری کے لیےکہاہےامیدہے منظورہوجائےگا، بل کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے ۔
انہوںنے مزید کہا کہ عمران خان صاحب مجھے بھی جانتے ہیں اور میں بھی انہیں جانتاہوں ،امریکا نےاپنےمؤقف کااظہارکیاہم نےبھی اپنےموقف کااظہارکردیاہے۔

Advertisement