خبرنامہ

پاناما فیصلہ آ گیا، نیب دو ہفتے میں‌ریفرنس دائر کرے

پاناما فیصلہ آ گیا، نیب دو ہفتے میں‌ریفرنس دائر کرے، مریم نواز حسن حسین کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کا حکم