سلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا ایک اور ہنگامہ خیز دن جاری ہے ، کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز شریف کے وکیل شاہد حامد کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے ، دوسری جانب تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی کیس کے حوالے سے دلائل پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ۔
خبرنامہ
پاناما کیس :سپریم کورٹ میں ایک اور ہنگامہ خیز دن ،
