پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے:بڑا انکشاف
لاہور(ملت آن لائن)قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت کو آخر کار مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا یہی اس کے مفاد میں ہے ، دونوں ممالک کے درمیان بیک ڈور رابطے جاری ہیں،بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت بنیادی ایشوز پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں،ہمارے تمام دشمن ایک ہوگئے ہیں اور ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے ہیں ، دہشتگردی کے خلاف جنگ ہمیں ہر صورت جیتنا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مقبوضہ وادی میں بد ترین انسانی حقوق کی خلاف وزری جاری ہے جس کی دنیا میں مثال نہیں
خبرنامہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے،بڑا انکشاف