وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ ن لیگ اور اتحادیوں کے امیدوار صرف شاہد خاقان عباسی جبکہ اپوزیشن کے پانچ امیدوار سامنے آیے
خبرنامہ
پاکستان کا اٹھائیسواں وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہو گا
