پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر ایک جنگی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کریش لینڈنگ کے دوران جنگی طیارے میں آگ لگ گئی۔