پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں،حیرت انگیزانکشاف
فیصل آباد (ملت آن لائن) پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف،فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں پاکستانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے ۔ اتوار کو فیصل آباد میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں عمران خان کے قریبی عزیز حبیب کافی متحرک دکھائی دیئے اور وہ سٹیج پر بھی دکھائی دیتے رہے-
خبرنامہ
پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں،حیرت انگیزانکشاف