خبرنامہ

ڈونلڈ ٹرمپ ملکہ برطانیہ بن گئے

ڈونلڈ ٹرمپ ملکہ برطانیہ بن گئے

عجیب وغریب حرکات میں ثانی نہ رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب کی بارملکہ برطانیہ بن گئے۔ بلکہ بنے کہاں بنا دیے گئے۔ امریکی ریاست نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے گرافک ڈیزائنر کے فوٹوشاپ البم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔