خبرنامہ

کراچی: اسٹارگیٹ پر کشيدگی

کراچی: اسٹارگیٹ پر کشيدگی
کراچی:(ملت آن لائن) میں بھی صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ اسٹارگیٹ پر مذہبی جماعت کے کارکنوں پر شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظاہرین پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں ۔