خبرنامہ

کوئٹہ:‌ دھماکہ بہت بڑا ہے، ترجمان وزارت داخلہ بلوچستان

کوئٹہ:‌ کچھ دیر قبل پشین کوئٹہ میں‌ جو دھماکہ ہوا ہے اس کے بارے میں‌کہا جا رہا ہے کہ دھماکہ بہت بڑا ہے، ترجمان وزارت داخلہ بلوچستان کے مطابق شدید دھماکہ ہے. فی الوقت ایک جاں‌بحق اور بارہ زخمیوں‌کی اطلاع ہے.