کوٹ مومن میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ یاسر ظفر سندھو اور تحریک انصاف کے رائو ساجد محمود میں کانٹے کا مقابلہ
کوٹ مومن (ملت آن لائن) کوٹ مومن کے حلقہ پی پی تیس میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ یاسر ظفر سندھو اور پاکستان تحریک انصاف کے رائو ساجد محمود کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔