خبرنامہ

’’کپتان‘‘ نے’’کھلاڑیوں‘‘کو کیا ہدایات جاری کردیں؟ تفصیلات

’’کپتان‘‘ نے’’کھلاڑیوں‘‘کو کیا ہدایات جاری کردیں؟ تفصیلات
لاہور(ملت آن لائن) عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے بعد تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے بھی اپنا کنٹینرتیاررکھنے کی ہدایت کردی ۔ذرائع کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ پبلک کئے جانے کے بعد پاکستانعوامی تحریک کی جانب سے دھرنا دینے کی صورت میں ان کے دھرنے میں شامل ہونے کیلئے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے بھی اپنے کنٹینر کی تیاری کی ہدایات جاری کر دی ہیں اور کارکنوں کو لاہور سے اسلام آباد تک سفر کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا