پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے میں احتساب کمیشن کو ہائیکورٹ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹیم کو قانونی مسودے کی تیاری اور دیگر ضروری باتوں کی تیاری کا حکم دے دیا ہے ، عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کمیشن کو ہائیکورٹ کے ماتحت کرنے سے یہ براہ راست چیف جسٹس کو اپنے کام کے حوالے سے جوابدہ ہوگا.
خبرنامہ
کے پی کے میں احتساب کمیشن کو ہائیکورٹ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ
