اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں شہبازشریف،چودھری نثار،خواجہ آصف،خرم دستگیر،طلال چودھری مریم اورنگزیب، گورنرسندھ شریک ہوئے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں پوچھے گئےسوالات سے آگاہ کیا،وزیراعظم نے کہا کہ پہلےبھی ریکارڈفراہم کیا،اب بھی کیا، ہاتھ صاف ہیں،ہرسوال کاتسلی بخش جواب دیا
خبرنامہ
ہرسوال کاتسلی بخش جواب دیا،وزیراعظم نوازشریف
