راولپنڈی (ملت + آئی این پی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آج پھر عہد کریں کہ ہم پاکستان کو فسادیوں سے پاک کردیں گے کیونکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے۔یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے پیغام میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 23مارچ 1940 کو ہم نے پاکستان بنانے کا عہد کیا اور ہم کامیاب ہوئے۔ آیئے آج پھر عہد کریں کہ ہم پاکستان کو فسادیوں سے پاک کردیں گے کیونکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے ۔
خبرنامہ
ہم مل کر ملک کو فسادیوں سے پاک کریں گے، آرمی چیف
