خبرنامہ

یمن میں عرب اتحاد کے فضائی حملے میں 30 قیدی ہلاک

یمن میں عرب اتحاد کے فضائی حملے میں 30 قیدی ہلاک
صنعاء:(ملت آن لائن) یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں کے قید خانے پر سعودی اتحادی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں کم ازکم 30 قیدی ہلاک ہوگئے.اتحادی طیاروں نے مشرقی صنعاء میں حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ ایک قید خانے کو نشانہ بنایا، جنگی طیاروں نے جیل پر اس وقت بمباری کی جب وہاں 180 کے قریب قیدی پابندِ سلاسل تھے۔