خبرنامہ

الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرزکی چھپائی آج مکمل کرنےکافیصلہ

عام انتخابات کے

الیکشن کمیشن نےعدالتی حکم کا انتظارکیےبغیرآج بروز جمعہ چھپائی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاہے۔20 جولائی تک فیصلےآنےیا نہ آنے کی صورت میں چھپائی مکمل کرلی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نےعدالتی حکم کا انتظارکیےبغیرآج چھپائی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاہے۔20 جولائی تک فیصلےآنے یا نہ آنے کی صورت میں چھپائی مکمل کرلی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ عدالت نےکسی حلقے سے متعلق کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کیا۔ بلوچستان،خیبرپختونخوا میں بیلٹ پیپرکی چھپائی مکمل ہوچکی ہے۔ دونوں صوبوں کےبعض اضلاع میں ترسیل بھی مکمل کرلی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نےواضح کیاکہ سندھ ، پنجاب کےبعض حلقوں کی عدالتی کیسزکےباعث چھپائی روکی گئی تھی۔