خبرنامہ

سری نگر،فوجی کیمپ میں‌ فائرنگ،1 بھارتی فوجی ہلاک، بھارتی میڈیا

سری نگر:‌بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سری نگر بارہ مولہ میں‌ 46 راشٹرایہ رائفلز میں‌ ‌بھارتی قابض‌ فوج کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے. فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے. دھماکوں‌ کی آوازیں آ رہی ہیں.غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بی ایس ایف کا ایک اہلکار ہلاک ہوا.