خبرنامہ

لاہور ماڈل ٹائون کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی

لاہور (ملت) لاہور کے علاقہ ماڈل میں نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی، ذرائع کے مطابق آف ہوٹل کے دوسری منزل پر لگی، فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، تاہم تمام عملہ اور لوگوں کو ہوٹل سے نکال لیا گیا ہے.